بوں کاپ، بیڈ کاپ
وکیپیڈیا سے
بوں کاپ، بیڈ کاپ ایک 2006ء کی کنیڈین فلم ہے جودونوں انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں تیار کی گئی ہے۔ بوں کاپ، بیڈ کاپ میں ایک انگریزی کنیڈین اور ایک فرانسیسی کنیڈین پولیس افسر اپنے زاتی اور ثقافتی تنازعات و تعصبات کو مسترد کرتے ہوۓ ایک موت کے مقدمہ کو سلجھاتے ہیں۔ فلم کا نعرہ انگریزی میں ہے: Shoot First, Translate Later
[ترمیم] انعامات
بوں کاپ، بیڈ کاپ 2007ء کے جینی اوارڈز میں 10 انعامات کے لئۓ منتخب ہؤا، جس میں سے اس نے 2 جیتے:
1۔ بہترین فلم
2۔ بہترین آواز