جامعہ کیمبرج
وکیپیڈیا سے
انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریاۓ کیم کے کنارے وہقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریاۓ کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہاؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا۔ دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاع کے مندرجہ ذیل ہیں:
- پیٹر ہاؤس 1284ء
- کلیئر 1326ء
- پیمبروک 1347ء
- گنول اور کائس 1348ء
- ٹرنٹی ہال 1350ء
- کانپس کرسٹی 1352ء
- کنگز 1441ء
- کوئنز 1448ء
- سینٹ کیتھرین 1473ء
- جیسز 1496ء
- کرسٹس 1505ء
- سینٹ جانز 1511ء
- مگدالین 1542ء
- ٹرنٹی 1546ء
- امانیویل 1584ء
- سڈنی سسکس 1596ء
- ڈاوننگ 1800ء
- گرٹن 1869ء
- نیونہم 1871ء
- سیلون 1882ء
- ہیوز ہال 1885ء
- سینٹ ایڈمنڈز ہاؤس 1896ء
- نیو ہال 1954ء
- چرچل 1960ء
- وولفسن 1965ء
- لوسی کیونڈش 1966ء
- کلیئر ہال1966ء
- فٹز ولیم 1966ء
- ہومرٹن 1976ء
- رابنسن 1977ء