جنوبی وزیرستان
وکیپیڈیا سے
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں نیک محمد اور ان کی امان میں موجود غیر ملکی مہمان مجاہدین کو قتل یا گرفتار کرنے کے لۓ کاروائی شروع کی۔ یار گل خیل قبیلے پر اجتماعی سزائیں نافذ کی گئیں۔ کاروائی کے دوران کئی معصوم افراد پاک فوج کے ہاتھوں شہید ہوۓ یا نقل مکانی پر مجبور ہوۓ ـ بہت سے پاک فوجی بھی مجاہدین کے ہاتھوں قتل ہوۓ۔ پاک فوج نے شکائی میں نیک محمد کے ساتھ معاہدہ کیا۔ کچھ دن امن رہا، پھر امریکی ایما پر پاک فوج نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ وانا پر پھر سے دھاوا بول دیا۔ پاک فوج نے شکائی میں نیک محمد کے ساتھ معاہدہ کیا۔ کچھ دن امن رہا، پھر امریکی ایما پر پاک فوج نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ وانا پر پھر سے دھاوا بول دیا۔ قبیلےوالوں کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ حملہ امریکی پریڈیٹر ڈرون سے كيا گيا جبکہ پاک فوج اسے اپنا کارنامہ بتاكر پاكستانيوں كے قتل كا اعتراف كرتى ہے ـ