حجاب امتیار علی
وکیپیڈیا سے
پیدائش: 1920ء
اردو ادیبہ ۔ مدراس میں پیدا ہوئیں۔ وہیں تعلیم پائی ۔ زمانہ طالب علمی میں افسانے لکھنے شروع کیے۔ سید امتیاز علی تاج کے ساتھ شادی کے بعد لاہور آ گئیں ۔ اور کچھ عرصہ ماہنامہ ’’تہذیب نسواں‘‘ کی ادارت کی ۔ شادی سے قبل حجاب اسماعیل کے نام سے معروف تھیں۔ انھیں ہندوستانی پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔ افسانوں کے کئی مجموعے منظرعام پر آئے۔جس میں رومانیت ایک اہم خصوصیت ہے۔
[ترمیم] مجموعے
ظالم محبت
میری ناتمام محبت
صنوبر کے سائے
اندھیرا خواب