حقوق اللہ
وکیپیڈیا سے
شریعت اسلامی کی رو سے خدا کے حقوق بندے پر مثلا اللہ تعالی پر ایمان لانا اور کسی کو اس میں شریک نہ ماننا ۔ اللہ تعالی کے بھیجے ہوئے پیغمبروں پر ایمان لانا اور ان کے بتائے ہوئے احکام پر عمل کرنا ۔ خدا کی عبادت کرنا۔ یعنی نماز روزہ ، حج ، زکواۃ ، وغیرہ ارکان اسلام کی پابندی یہ سب حقوق اللہ میں شمار ہوتے ہیں۔