خاور
وکیپیڈیا سے
خاور آٹوز
خاور اردو وکیپیڈیا کے دوسرے مستقل صارف اور دوسرے ہی منتظم اعلی ہیں ۔
فہرست |
[ترمیم] خاور آٹوز
كچھ سال پہلے پسرور روڈ پرتلونڈى موسےخان ميں"خاور آٹو آليكٹريشن" كےنام سے وركشاپ چلايا كرتا تھااس كے بعد خود ساختہ جلاوطنى اور سال ەا سال دنيا كى سياحت مالى طور پر كچه كمايا يا نەيں يه ايك عليحده بات ەے ليكن بەت سى چيزوں كا شعور ـ ەو سكتا هے كه ميرے جاننے والے اس بات سے متفق نه ەوںـ كيونكه لوگوں سے معاملات كرنا ميرے خيال ميں دنيا كا مشكل ترين كام ەے اور خاص طور پر پنجاب كے(بعزم خود) اعلى نسل كے لوگوں سے. بحرحال اب جب ميں نے ەوم پيج شروع كيا ەے تو ميں اميد كرتاەوں كه اپ سب لوگ بهى ميرے ساته مل كر اپنى اپنى معلومات كو انٹرنيٹ پر پبليش كرنا پسند كريں گے ميرا ەوم پيج يعنى كه ذاتى صفحه
[ترمیم] خاور
ويکيپيڈيا کو جنوری دوەزار ايكـ ميں شروع کيا گيا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ دوەزار چار ميں ہوا ـ اردو ميں اس كو شروع كرنے والے تهے ـ جناب اعلى حضرت شمس الحئى جن كا تعلق كراچى سے هے ـ ميں خاور اس انسائكلوپيڈيا ميں اپريل دو هزار چار ميں شامل هوا ـ شروع ميں ميں صرف ەجے درست كيا كرتا تها ـ كيونكه اعلى حضرت اردو املا ميں كمزور تهے ـ
وكى پيڈيا ميں كام كے شوق نے مجهے يائپر ٹيكسٹ كو سمجهنے كے قابل بنايا ـ
اعلى حضرت صاحب اپنى مصروفيت كى وجه سے وكى پيڈيا سے دور هوتے چلے گئے اور ميں اپنى سمجهـ بوجهـ كے مطابق اس ميں لكهتا اور موڈيفكيشنز كرتا رها ـ
اس دوران كتنے هى لوگوں نے اس وكى پيڈيا كى ركنيت لى مگر لكهنے والے لوگـ كم هى تهے ميرے لئے سب سے بڑا مسئله بنتے تهے وه لوگ جو فضول اور بے مقصد باتيں تحرير كيا كرتے تهے ميں ان لوگوں كى تحارير كو مٹانے كا كام كيا كرتا تها ـ پهر سيف اللّه صاحب شامل هوئے انەوں نے وكى پيڈيا كو كيٹگرايز كيا اور وكى پيڈيا كى انتظاميه سے رابطه كر كے اپنے لئے منتظم اعل كا عەده ليا اور اس كے بعد مجهے بهى منتظم اعلى بنايا منتظم اعلى بننے كے بعد ميں اس قابل هوا كه فضول مضامين اجنبى بوليوں كے صفحات اور گالى گلوچ وغيره كو وكى پيڈيا سے حذف كرسكوں ـ
اس كے بعد شامل هوئے جناب افراز القريش صاحب ان صاحب نے بيالوجى كے متعلق مضامين لكهنے شروع كيے بيالوجى ميں ان كے مضامين ـ سيف الله كى تكنيكى مەارت اور هم سب كى خلوص نيت كى بدولت اج هم كەـ سكتے هيں كه اردو انسائكلوپيڈيا ايكـ مخزن علوم هے ـ
اس وقت دو ەزار چهـ ميں مجهے سيف اللّه يا افراز القريش صاحب كو كسى مضمون كو حذف كرنے يا موڈيفائى كر نے پر روكنے ٹوكنے والا كوئى نهيں مگر ەم سب كى نيت كے خلوص نے كبهى بهى كوئى مسئله بننے نەيں ديا ـ
[ترمیم] ميرا خاندان
ميں پنجاب ميں كهوكهر ذات كے ايكـ غريب خاندان سے تعلق ركهتا هوں ـ
[ترمیم] ميرے دوست
ان دنوں ميرے چند دوستوں كا تعارف
تصوير اور تعارف
تصوير اور تعارف
[ترمیم] ميرا كام
ميرى تعليم صرف دس جماعت هے ـ اس كے بعد ميں نے اٹو اليكٹريشن كا كام سيكها هے ـ اس كے علاوه ميں ويلڈنگ گيس كٹنگ كاكام بهى جانتاهوں ـ گاڑيوں كى بيٹرياں بنانى بهى جانتا هوں ـ هر قسم كى گاڑيوں كے علاوه ميں خراد مشين بهى چلا ليتا هوں ـ ٹو سٹروكـ انجن كا ميں ايكـ ماهر مكينكـ هوں اور فور سٹروكـ انجن كا كام بهى كر ليتا هوں ـ ان دنوں فرانس ميں بجلى كى وائرنگ كا كام كرتا هوں ـ