Cookie Policy Terms and Conditions >
خوردبین (microscope) ، خرد یا خورد پیمانی یعنی انتہائی چھوٹے یا عموما انسانی آنکھ سے نہ دیکھے جانے والے اجسام کو دیکھنے کے لیۓ استعمال کیا جانے والا ایک آلہ ہوتا ہے۔
زمرہ جات: طرزیات | حیاتیات | طب