دائرۃ البروج
وکیپیڈیا سے
نظام شمسی کا مرکز سورج ہے، زمین (اور دیگر کواکب) اسکے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام کواکب اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً دائرۃ البروج کہتے ہیں۔
[ترمیم] بیرونی روابط
- Multilingual Astrology Portal
- Western Astrology Lessons
- Vedic Astrology Portal and Free Online Horoscope
- Indian Astrology Free Audio Lessons
- Read and Download Jyotish Books
- 28,000+ Celebrities Natal Charts
- Jyotish Lessons, Articles and Conferences
- Mundane Charts of Nations
- World Largest Online AstroBook Shop
- Faculty of Astrological Studies UK