راجہ تری دیو راۓ
وکیپیڈیا سے
راجہ تری دیو راۓ سابقہ مشرقی پاکستان یا موجودہ بنگلہ دیش کے چکمہ قبیلے کے راجہ ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک ادیب مزہبی اور سیاسی رہنما ہیں۔ 1971ء میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد موجودہ پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی۔ وہ وفاقی وزیر اور سفیر بھی رہے۔