شطرنج
وکیپیڈیا سے
شطرنج دو کھلاڑیوں کے درمیان بیٹھہ کر کھیلا جانے والا ذہنی کھیل ہے۔ اسے قدیم پاکستان میں تخلیق کیا گیا۔
اسکا قدیم نام چترنگ ہے۔ عرب 'چ' اور 'گ' نہیں بول سکتے انہوں نے اسے شطرنج کر دیا۔
اس کھیل میں ایک کھلاڑی کے پاس ایک بادشاہ، ایک وزیر، دو ہاتھی، دو گھوڑے، دو توپیں اور آٹھہ پیادے ہوتے ہیں۔ جیتنے کے لیۓ مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ختم کرنا ہوتا ہے۔