وکیپیڈیا سے
قانون سے مراد ہے قائدہ یا دستور۔
کسی حاکم کی طرف سے محکوم پر لگائی گئی قیود کو قانون کہا جاتا ہے۔ مثلاً گندم منتقل کرنے پر پابندی، چوری کی متعین سزا وغیرہ
نظام فطرت میں متاوتر طور پر ماہرین کے مشاہدے میں آنے والے حالات کو قوانین فطرت کہا جاتا ہے۔