وکیپیڈیا سے
ہر ملک و قوم کا ایک قومی ترانہ ہوتا ہے جس سے اسکے ماضی حال اور مستقبل کے بارے میں وہاں کے باشندوں کے خیالات کا اندازہ ہوتا ہے۔
- قومى ترانہ (Urdu)
|
- Qaumi Tarana (Transliteration)
|
- National Anthem (English translation)
|
- پاک سرزمین شاد باد
- كشور حسين شاد باد
- تو نشان عزم عالي شان
- ! ارض پاکستان
- مرکز یقین شاد باد
- پاک سرزمین کا نظام
- قوت اخوت عوام
- قوم ، ملک ، سلطنت
- پائندہ تابندہ باد
- شاد باد منزل مراد
- پرچم ستارہ و ہلال
- رہبر ترقی و کمال
- ترجمان ماضی شان حال
- ! جان استقبال
- سایۂ خدائے ذوالجلال
|
- Pak sarzamīn shād bād
- Kishwar-e-haseen shād bād
- Tu nishan-e-azm-e-aali shan
- Arz-e-Pākistān
- Markaz-e-yaqïn shād bād
- Pāk sarzamīn kā nizām
- Qūwat-e-ukhūwat-e-`awām
- Qaum, mulk, sultanat
- Pā-inda tābinda bād
- Shād bād manzil-e-murād
- Parcham-e-sitāra-o-hilāl
- Rahbar-e-tarraqqī-o-kamāl
- Tarjumān-e-māzī, shān-e-hal
- Jān-e-istiqbāl
- Sāyah-e-Khudā-e-Zul Jalāl
|
- Blessed be the Sacred Land
- Happy and bounteous realm
- Symbol of high resolve
- Land of Pakistan
- Blessed be thou, Citadel of Faith
- The Order of this Sacred Land
- Is the might of the Brotherhood of the People
- May the nation, the country, and the state
- Shine in glory everlasting
- Blessed be the goal of our ambition
- This Flag of the Crescent and Star
- Leads the way to progress and perfection
- Interpreter of our past, glory of our present
- Inspiration of our future
- Symbol of the Almighty's protection
|
قومی ترانہ نامور شاعر ابو لاثر حفیظ جالندھری کا تحریر کردہ ہے جو جون 1954 میں منظور ہوا۔
قومی ترانہ کی دھن مشہور موسیقار احمد جی چھاگلہ نے مرتب کی تھی جسکا کل دورانیہ 80 سیکنڈ پر محیط ہے۔
[ترمیم] منتخب ساز
قومی ترانہ بجانے کے لیے منتخب ساز درج ذیل ہیں۔
- ولایتی طرز کی بانسری
- کلارنٹ
- اوبوا
- سیکسو فون
- کارنٹ
- ٹرمپٹ
- ہارن
- سلائیڈ
- ٹرومبون
- بیس ٹرومبون
- یوفونیم
- بے سون
- بیس اور ولایتی طرز کے ڈھول
- پکولو
[ترمیم] قومی ترانے کی منظوری دینے والی کمیٹی
- سردار عبد الرب نشتر،
- پیر زادہ عبدالستار،
- پروفیسر چکراورتی،
- چودھری نذیر احمد خان،
- زیڈ اے بخاری،
- اے ڈی اظہر،
- کوی جسیم الدین،
- ابو الاثر حفیظ جالندھری۔