لارڈ لیوپولڈ ایمری
وکیپیڈیا سے
Lard Leopold Amery
پیدائش : 1873ء
انتقال: 1955ء
سابق وزیر ہند، تعلیم سے فارغ ہو کر لندن ٹائمز میں کام کیا۔ 1911ء میں برمنگھم کے حلقے سے پارلیمنٹ کے ممبر ہوئے۔ 1940ء سے 1945ء تک وزیرہند کے عہدے پر فائز رہے بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں، جن میں ٹائمز ہسٹری آف ساوتھ افریقن وار ، دی ایمپائر ان دی نیو ایرا ۔ اور ان دی رین اینڈ دی سن مشہور ہیں۔