مقداری لونی حرکیات
وکیپیڈیا سے
مقداری لونی حرکیات (Quantum chromodynamics) دراصل قوی تفاعل یا Strong interaction میں ایک نظریاتی علم ہے جو کہ بطور خاص بنیادی ذرات کی تبدیلی رنگ سے قربت رکھتا ہے۔ مقداری لونی حرکیا ت ایک خاص قسم کا مقداری میدانی نظریہ ہے جسے غیر ابیلیئن مقیاسی نظریہ (non-abelian gauge theory) کہا جاتا ہے اور اسے ذراتی طبیعیات کے معیاری نمونے کا ایک اہم حصہ تصور کیا جاتا ہے۔