منتقصولہ
وکیپیڈیا سے
منتقصولہ ایک امیختہ (portmanteau) لفظ ہے جو کہ ایک ایسا آلے کے لیۓ استعمال ہوتا ہے کہ جسمیں منتقلہ (transmitter) اور وصولہ (receiver) دونوں کی خصوصیات یکجا ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے اسکو منتقصولہ (منتقلہ سے منتق اور وصولہ سے صولہ) کہا جاتا ہے۔ اسکو انگریزی میں بھی درج بالا دو الفاظ کو مرکب کرکے بنایاجاتا ہے (transceiver)۔ یہ اصطلاح جنگ عظیم دوم سے دیکھنے میں آئی ہے۔
زمرہ جات: برقیات | مصنع کثیف شرکہ | امیختہ | بعید صوتی | سلکی ابلاغیات