ناران
وکیپیڈیا سے
ناران پاکستان کے چند خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔ یہ صوبہ سرحد کا ایک پہاڑی قصبہ بھی ہے۔ ناران دریاۓ کنھار کے کنارے واقع ہے۔ اس کی بلندی سات ہزار فٹ ہے۔ جھیل سیف الملوک اور یہاں کا سب سے اونچا پہاڑ ملکہ پربت ناران سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ لوگ گھوڑوں پر یا پیدل جھیل تک پہنچتے ہیں۔
ناران میں سیاحوں کے لیۓ اچھی آرام گاہیں اور ہوٹل ہیں۔ زلزلے کی وجہ سے سڑک خراب ہونے سے بہت کم سیاح ناران کا رخ کر رہے ہیں۔
ناران میں ناران دیکھنے اور رہنے کی جگہ ہے۔ جھیل سیف الملوک جا سکتے ہیں۔ ناران سے آگے بھی جا سکتے ہیں یا ناران کے قصبے کے آس پاس خوبصورت پہاڑوں پر ہائیکنگ یا چڑھا بھی جا سکتا ہے۔
[ترمیم] ایوان تصویر
دریاۓ کنہار ناران کے ساتھ |