نوح علیہ السلام
وکیپیڈیا سے
حضرت نوح علیہ السلام اللہ تعالی کے پیغمبر تھے۔ آپ نے تقریبا 700 سال تک لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا مگر آپ کی قوم کا جواب یہ تھا کہ آپ بھی ہماری طرح عام آدمی ہیں اگر اللہ کسی کو رسول بھیجتا تو وہ فرشتہ ہوتا۔
کافی سال تبلیغ کے بعد بھی جب چند لوگ ایمان لاءے تو اللہ تعالی نے آپ کی قوم پر عذاب بھیجا اور aap ُ کو ایک کشتی بنانے اور اس میں اہل ایمان کو اور ہر چرند پرند کے ایک جوڑے کو رکھنے کو کہا۔ تب طوفان کی شکل میں عذاب آیا اور سب لوگ سواءے ان کے جو کی حضرت نوح کی بناءی ہوءی کشتہ میں سوار تھے ہلاک ہو گءے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: اسلام | نبی اور رسول | نامکمل