وکیپیڈیا سے
ابتداء میں دو اہم الفاظ کی وضاحت اور انکے مفہوم کا فرق
- وراثی امراض = Genetic diseases : یہ وراثوں میں پیدا ہونے والے مختلف نقائص کی وجہ سے نمودار ہونے والے امراض ہیں۔ یہ نقص ، قبل از پیدائش یعنی وراثتی (heredity) بھی ہو سکتا ہے اور بعداز پیدائش یعنی حصولی (acquired) بھی۔
- وراثتی امراض = Hereditary diseases : یہ وراثوں میں پیدا ہونے والے مختلف نقائص کی وجہ سے نمودار ہونے والے امراض ہیں۔ یہ نقص ، قبل از پیدائش یعنی وراثتی (heredity) ہوتا ہے اور اسی لیۓ انکو پیدائشی امراض بھی کہتے ہیں۔
[ترمیم] مضمون کی ابتداء
علم الحیات یا حیاتیات کی وہ شاخ ہے جسمیں وراثوں (genes) کا مطالعہ یعنی ان کے زریعہ خواص کی اولاد میں منتقلی ( یعنی طرزوراثی سے طرزظاہری تک سفر)، اور انمیں ہونے والے طفرہ (mutation)، طفرہ سے ہونے والے امراض اور ان امراض کے معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے
|