پانی
وکیپیڈیا سے
پانی ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذآئقہ مایع ہے۔ یہ ہر قسم کی زندگی کے لیۓ بہت ضروری ہے۔ پانی نے کرہ زمین کے ٪70 حصے کو گھیرا ہوا ہے۔ پانی بے شمار شکلوں جیسے سمندر، دریا، بادل، بارش، جھیلیں اور زیر زمین میں موجود ہے۔ انسانی زندگی کے لیۓ صاف پانی بہت ضروری ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: نامکمل | قدرتی وسائل | پانی | مرکبات آبگر | مرکبات آکسیجن