پاکستان کی سیاسی جماعتیں
وکیپیڈیا سے
پاکستان ایک کثیر سیاسی جماعیتں رکھنے والا ملک ہے۔ یہاں ہر سیاسی جماعت کو ایک دوسرے سے ملک کر کام کرنا پڑتا ہے۔ کسی زمانے میں پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی، لیکن یہ بھی دوسری بڑی سیاسی جماعتوں کی طرح کئی دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ اس وقت کوئی بھی سیاسی جماعت ایسی نہیں ہے جو اکیلے ہی حکومت سازی کر سکے بلکہ صرف مخلوط حکومت ہی ممکن ہے۔
فہرست |
[ترمیم] قومی اور صوبائی سطح پر متحرک سیاسی جماعتیں
پارلیمنٹ میں نشستوں کے حساب سے سیاسی جماعتوں یا سیاسی اتحادوں کے نام درج ذیل ہے۔
- مسلم لیگ ق (پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم، جنزل پرویز مشرف کی حمایتی سیاسی جماعت
- متحدہ قومی موومنٹ (مہاجرین سے منسلک جماعت، لیکن اب یہ جماعت پورے ملک میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہی ہے)
- متحدہ مجلس عمل (اسلامی سیاسی جماعتوں کا اتحاد، جس میں جماعت اسلامی، جمعیت العلماء اسلام، جمعیت العلماء پاکستان، اور تحریک انصاف شامل ہیں، جبکہ تحریک انصاف کو اسلامی جماعتوں سے جدا تصور کیا جائے)
- مسلم لیگ ن (پاکستان مسلم لیگ نواز شریف گروپ)
- پاکستان پیپلز پارٹی (پاکستان پیپلز پارٹی پالیمنٹرین، جس کی سربراہ بیرون ملک موجود بینظیر بھٹو ہیں)
[ترمیم] دیگر جماعتیں
- عوامی نیشنل پارئی
- عوامی لیگ
- بلوچستان نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیشنل موومنٹ
- کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان
- کیمونسٹ مزدور کسان پارٹی
- وفاقی قومی تحریک
- گرین پارٹی آف پاکستان
- جمہوری وطن پارٹی
- جمعیت الحدیث پاکستان
- جیئے سندھ قومی محاذ
- خاکسار تحریک
- ملت پارٹی
- مہاجر قومی موومنٹ
- نیشل پیپلز پارٹی
- پختون خواہ ملی عوامی پارٹی
- پاکستان عوامی تحریک
- پاکستان جمہوری پارٹی
- مسلم لیگ ف (مسلم لیگ فنکشنل، پیر پگاڑا صاحب)
- مسلم لیگ ج (جونیجو گروپ)
- مسلم لیگ ض (ضیاء الحق گروپ)
- تحریک انصاف
- پاسپان
- سندھ جمہوری اتحاد
- سندھ نیشنل پارٹی
- تحریک استقلال
(بال فہرست انگریزی حروف تہجی کے حساب سے ہے)
[ترمیم] سابقہ سیاسی اتحاد
- اتحاد برائے بحالی جمہوریت (اے آر ڈی)
[ترمیم] پارلیمنٹ میں سیاسی جماعتیں
پاکستان کی پارلیمنٹ یا مجلس شوریٰ دو ایوانوں پر مشتمل ہے
- ایوان بالا یا سینٹ
- ایوان زیریں یا قومی اسمبلی
درج ذیل ریکارڈ 12 اکتوبر، 2002 میں ہونے والے قومی اسمبلی کے انتخاب (قومی انتخابات 2002) اور فروری 2003 تک سینٹ کے مطابق ہے۔
[ترمیم] پارلیمنٹ کی تشکیل
|
|