پھول
وکیپیڈیا سے
پھول (Flower) کچھ پودوں کے ایک حصے کا نام ہے۔ پھول پودے کی افزائش نسل کا کام کرتا ہے۔ یہ عام طور پر نر اور مادہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
ان دونوں کے ملنے سے بیج بنتے ہیں۔ اکثر کیڑے مکوڑے یا پرندے ان دونوں کے ملاپ کا باعث بنتے ہیں اور پودے انھیں مختلف طریقوں سے اپنی طرف کھینچتے ہیں ان طریقوں میں رنگ، خوشبو اور رس شامل ہیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔