ژو رانگ جی
وکیپیڈیا سے
ژو رانگ جی (朱镕基) چین کے ممتاز سیاسی رہنما۔ انہوں نے 1998ء میں چین کے وزیر عظم کا عہدہ سنبھالا۔ چین کو مالی استحکام بخشنے کے لئے انہوں نے کئ سرکاری اداروں کو نجی ملکیت میں دیرے کا اہتمام کیا جسے مغرب کے اقتصادی ماہرین نے بڑا سراہا۔