کوہ قفقاز
وکیپیڈیا سے
کوہ قفقاز بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان خطہ قفقاز کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔
کوہ قفقاز کے پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ البرس ہے جو 18 ہزار 506 فٹ (5 ہزار 642 میٹر) بلند ہے۔
یہ واضح نہیں ہے کہ کوہ قفقاز کا سلسلہ یورپ میں ہے یا ایشیا میں اس لئے یہ بھی واضح نہیں کہ یورپ کا سب سے بلند پہاڑ البرس ہے یا ایلپس کے سلسلے کا ماؤنٹ بلانک ہے جس کی بلندی 15 ہزار 774 فٹ (4808 میٹر) ہے۔
[ترمیم] بیرونی روابط
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔