گروپ 77
وکیپیڈیا سے
- گروپ ستتر
اقتصادی تعاون کی تنظیم اکتوبر 1967ء میں 77 ممالک کے مابین قائم کی گئی۔ اگرچہ اس وقت اس تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد 127 سے زیادہ ہے تاہم اسے پھر بھی گروپ ستتر یا گروپ 77 ہی کہا جاتا ہے۔ اس تنظیم میں پاکستان بھی شامل ہے۔
7 اپریل 1999ء میں چین اسکا رکن بنا تو اس کے اراکین کی تعداد 133 ہوگئی