گورنر
وکیپیڈیا سے
فہرست |
[ترمیم] پاکستان کے صوبائی گورنرز
صوبائی گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے۔ صوبائی گورنر کا کام ہوتا ہے کہ وہ صوبے کی سیکورٹی کی دیکھ بھال کرے، صوبے کی روابط وفاق اور دیگر صوبوں سے مضبوط رکھے۔
[ترمیم] گورنر بلوچستان
صوبہ بلوچستان کے گورنر اویس غنی ہیں۔
[ترمیم] گورنر سرحد
صوبہ سرحد کے گورنر علی محمد جان اورکزئی ہیں۔
[ترمیم] گورنر پنجاب
صوبہ پنجاب کے گورنر لیفٹینٹ جنرل (رٹائرڈ) خالد مقبول ہیں۔
[ترمیم] گورنر سندھ
صوبہ سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان ہیں۔