ہائیدروجن
وکیپیڈیا سے
ہائیڈروجن ایک کیمیائی عنصر ہے جو کہ کمرہ درجہ حرارت پر گیس کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ ہائیڈروجن گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی ذائقہ اور نہ ہی کوئی رنگ ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ آتش گیر گیس ہے۔ جب ہائیڈروجن گیس ہوا میں جلقی ہے یے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی کیمیادانAntoine Lavoisier نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جسکا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن کائنات کا سب سے چھوٹا ایٹم رکھتا ہے جس میں صرف ایک الیکڑان اور ایک پروٹان ہوتے ہیں جبکہ کوئی نیوٹران نہیں ہوتا۔ اس کے تین ہم جاہوتے ہیں