آزاد کشمیر
وکیپیڈیا سے
مزید دیکھئے کشمیر (ضد ابہام)
آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور اس کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔
آزاد کشمیر میں 8 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔
آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع بھمبر، ضلع کوٹلی اور ضلع میرپور، مظفرآباد ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع مظفرآباد اور ضلع نیلم جبکہ پونچھ راولا کوٹ ڈویژن میں ضلع پونچھ، راولا کوٹ اور ضلع سدھنوتی شامل ہیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
[ترمیم] متعلقہ مضامین
شمالی علاقہ جات
زمرہ جات: نامکمل | کشمیر | آزاد کشمیر | پاکستان