وکیپیڈیا سے

المنظور وسطی سپین میں سیرا ڈی گریڈوس کے پہاڑی سلسلے میں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 2592 میٹر/8504 فٹ ہے۔ اسے ستمبر 1899 میں پہلی باد سر کیا گیا۔
10 ویں صدی کے ایک اندلسی مسلمان سپہ سالاد اور مدبرمنصور کے نام سے مشہور ہوئ اور یہ ایک خوبصورت چوٹی ہے۔