منصور
وکیپیڈیا سے
منصور (938-1002) اندلس کا ایک مدبر سیاستدان اور سپہ سالار تھا۔ بطور وزیراعظم بنو امیہ کے دور میں چوبیس سال تک حکومت کی۔اس کا اصلی نام محمد بن ابی عامر تھا۔ اس نے شمال کے عیسائیوں کے خلاف 57 جنگیں لڑیں اور فتح پائی۔
وسطی اسپین میں ایک پہاڑی چوٹی المنظور کا نام اس کے نام پر ھے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: نامکمل | تاریخ اسپین | مسلم شخصیات | سوانح حیات | مسلم اسپین