بیجاپور
وکیپیڈیا سے
جنوبی ہند کی ایک قدیم سلطنت ، جس کا داراسلطنت اسی نام کا شہر تھا۔ پندرھویں تا سترھویں صدی میں اس ریاست پر عادل شاہی خاندان کی حکومت تھی۔اب ہندوستان کے صوبہ کرناٹک میں شامل ہے۔ شہر بیجاپور روئی کی تجارت کا مرکز ہے۔ یہاں کی قدیم عمارات میں گول گنبد خصوصا قابل دید ہے۔