تالُـّـق
وکیپیڈیا سے
تالق (fluorescence) کا مطلب سادہ الفاظ میں چمکنا ہوتا ہے، یہ ایک ایسی تابناکی ہوتی ہے جو کسی سرد جسم میں نہ نظرآنے والی شعاعوں کے جذب ہونے پر اس جسم سے ایک نظر آنے والے (یا بصری مظہر) کے طور پر پھوٹتی ہے۔
زمرہ جات: تابناکی | طیف بینی | تالق | اشعاعی کیمیاء