تقریباً (تاریخ)
وکیپیڈیا سے
علم تاریخ میں اگر کسی زمانے کے تعین میں دن ، ماہ و سال بالکل درست اندازہ نہ ہو یا یہ کہ کسی ایک تاریخ پر اتفاق نہ پایا جاتا ہو یا اسکی تصدیق کا کوئی دستاویزی ثبوت نہ میسر ہو تو ایسی صورت میں اس تاریخ کے ساتھ تقریباً یا قریباً کا لفظ لکھا جاتا ہے اور اس ویکیپیڈیا پر ایسی صورتحال کیلیۓ ت کا اختصار اختیار کیا گیا ہے۔ انگریزی میں اسکے لیۓ Circa کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور اسکو c. کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔