جان فوسٹر ڈلس
وکیپیڈیا سے
John Foster Dulles
پیدائش: 1888ء
انتقال: 1959ء
امریکی مدبر۔ 1908ء میں پرنسٹن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1907ء میں پہلی بار حکومت کی طرف سے ہیگ کانفرنس میں امریکی وفد کا مشیر مقرر کیا گیا اور اسی سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی نمائندہ بنایا گیا۔ 1953ء میں جنرل آئزن ہاور نے وزیر خارجہ مقرر کیا۔ 1959ء میں سرطان میں مبتلا ہو کر مستعفی ہوا اور چند ہفتے بعد وفات پا گیا ۔ امریکی مدبرین کے عقابی گروہ Hawks سے تعلق رکھتا تھا۔ کمیونزم کا کٹر مخالف اور کمیونسٹوں کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے کا مخالف تھا۔