جودھا بائی
وکیپیڈیا سے
جودھا بائی ایک راجپوت شہزادی تھی اسکا بیاہ مغل شہنشاہ اکبر اعظم سے ہوا۔ اسکا تعلق راجستھان کے علاقے امبر سے تھا۔ امبر آج کل جے پور کہلاتا ہے۔ جودھابائی کا بیٹا شہزادہ سلیم جہانگیر کے لقب سے اکبر کے بعد مغل بادشاہ بنا۔ جودھا بائی مریم زمانی کے نام سے بھی مشہور ہے۔
جودھا بائی سے اکبر کا بیاہ کرنا اکبر کی اپنی غیر مسلم رعایا کے دل جیتنے کی حکمت عملی کا ایک حصہ تھی۔