حدود اللہ
وکیپیڈیا سے
مذہب کی طرف سے انسانی زندگی کی فلاح و بہبود کے لیے بعض حد بندیوں کا نام ہے۔ اسلامی نقطہ نظر سے حدود اللہ کے بنیادی ارکان یہ ہیں۔
1۔ ایمان لانا اور نیک کام کرنا
2۔ ایمان میں اللہ کی واحدانیت اور حضرت محمد رسول اللہ کی رسالت کا ماننا۔
3۔ نیک کاموں میں نماز ، روزہ ، حج ، زکواۃ اور وہ سب احکام ربانی شامل ہیں جو بنی نوع سے معاملے کے سلسلے میں قرآن مجید کے ذریعے مسلمانوں کو دیے گئے ہیں۔ جو لوگ حدود اللہ سے تجاوز کرتے ہیں انھیں ظالم قرار دیا گیا ہے۔