حویلی لکھا
وکیپیڈیا سے
حویلی لکھا، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ لاہور سے جنوب کی طرف 120 کلومیٹر دور واقع ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 51،741 تھی۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر | نامکمل