خاران
وکیپیڈیا سے
خاران، صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع اور شہر ہے۔ خاران کو 1952 میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔ خاران تین تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2005 کے اندازے کے مطابق خاران کی آبادی 250،000 ہے۔ خاران کے کل ملا کے چار تحصیل خاران۔ماشکیل۔واشک اور بیسیمھ تھے۔2005 میں خاران کو الگ ضلع کا درجہ دیا گیا۔۔جبکہ ماشکیل۔واشک اور بیسیمہ کوایک الگ ضلع بنایا گیا ھے۔اور اس پر طرہ یہ کہ خاران کے بعد ماشکیل دوسرا زیادہ آبادی رکھنے والا تحصیل ہونے کے باوجود واشک چو کچھ ہزار کی آبادی پر مشتمل ہے کو ضلعی حکومت کا مرکز بنا دیا گیا ھے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | بلوچستان | شہر | نامکمل