خودکارسازی
وکیپیڈیا سے
- خودکارسازی = خود + کار (کام) + سازی (کرنا ، بنانا)
- انگریزی نام Automation
- بعض اوقات اسکو نظم خودکار بھی کہ دیا جاتا ہے۔
خودکارسازی ، انسان آلییت (roboticization) ، صنعتی خودکارسازی (industrial automation) یا اعدادی تضبیط (numerical control) وہ طریقہ کار ہیں کہ جن کے زریعے کسی نظام تضبیط (control system) مثلا شمارندے کو ، صنعتی آلات و عملیوں (processes) کی تضبیط (کنٹرول) کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔
زمرہ جات: خودکارسازی | ہندسیات | صنعت