داستان سیف الملوک
وکیپیڈیا سے
داستان سیف الملوک ایک منظوم قصہ ہےـ یه داستان هے پری بدیع الجمال اور شہزاده سیف الملوک کی ـ پنجابی کے مشہور شاعر جناب میاں محمد بخش صاحب نے اس کو لکها ـ یه داستان صرف ایک کہانی هی نہیں هے ـ اس میں توحید کے پرچار کے علاوه سماج سدهار باتیں بهی هیں ـ اس داستان کے بہت سے اشعار اب پنجابی میں محاورات کے طور پر استعمال هوتے هیں ـ