درگئی
وکیپیڈیا سے
پاکستان کے شمال مغربی سرحدی علاقے میں پہاڑوں کا ایک سلسلہ جن پر اسی نام کا ایک قصبہ آباد ہے۔ یہاں سے برقابی قوت پیدا کی جارہی ہے۔ 1897ء میں جنگ تیراہ کے دوران انگریزوں کی فوجیں ادھر سے گزریں تھیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | سرحد | شہر | نامکمل