دھریت
وکیپیڈیا سے
دھریت، بنیادی طور پر، کسی خدا یا خدائوں کے وجود سے انکار کی صورت ہے۔ دھریت کے بر عکس وہ تمام ایتقادی سلسلے ہیں جن میں کسی خدا یا خدائوں میں یقین رکھا جاتا ہے۔ اس طرح سے دھریت خدا کے وجود کی مخالفت یا اس کی باقاعدہ نفی کرنا ہے۔
دھریت کے دائرے میں کئی مختلف اقسام کی ایتقادات کے لوگ آ جاتے ہیں۔
- جو خدا کے وجود کی نفی کرتے ہیں۔
- جو خدا کے وجود پر یقین نہیں رکھتے۔
- جن کو خدا کے وجود کے بارے میں علم نہیں۔ مثلا ایسے قبیلے جن کا تاریخ میں کسی ایسی تہذیب سے تعلق نہ ریا ہو جہاں خدا کے وجود پر ایمان رکھا جاتا ہو۔
آج کل دھریت سب سے زیادہ یورپ، امریکہ، آسٹریلیا، نیو زیلینڈ اور مشرقی یورپ میں عام ہے۔
[ترمیم] بیرونی روابط
http://plato.stanford.edu/contents.html