دیوسائی نیشنل پارک
وکیپیڈیا سے
دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13،500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 3000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے مئی تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔
[ترمیم] مزید
[ترمیم] بیرونی روابط
- حمالیہ وائلڈ لائف فاونڈیشن، اسلام آباد، پاکستان [1]
- شمالی علاقہ جات[2]
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔