ذوالنورین
وکیپیڈیا سے
دو نوروں والا ۔ خلافت راشدہ کے تیسرے رکن حضرت عثمان کا لقب ۔ آپ کی شادی پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت رقیہ سے ہوئی اور حضرت رقیہ کی وفات کے بعد پھر آپ کا نکاح حضور کی دوسری بیٹی حضرت ام کلثوم سے ہوا۔ اسی نسبت سے آپ کو ذوالنورین کہتے ہیں۔