رابعہ بصرہ
وکیپیڈیا سے
پیدائش: 713ء
وفات: 810ء
ولی خاتون ۔ بصرہ میں پیدا ہوئیں ۔ کہا جاتا ہے کہ بچپن میں آپ کو بدوی اٹھا کر لے گئے تھے اور بطور لونڈی فروخت کر دیا تھا مگر آقا نے آپ کو نیکی اور عبادت گزاری سے متاثر ہو کر آزاد کر دیا ۔ اس کے بعد تارک الدینا ہوگئیں اور زہد و اتقاء کی زندگی بسرنے کرنے لگیں۔ شاعر بھی تھیں ۔ اشعار کا بیشتر حصہ حمد و نعت پر مشتمل ہے۔