رادھا کرشنن
وکیپیڈیا سے
پروفیسر ڈاکٹر سر ویپلی رادھا کرشنن Sarvepalli Radhakrishnan) 1888-1975) ہندوستان کی روایت پسندی کے ممتاز فلسفی اور جمہوریہ بھارت کے سا بق صدر تھے۔
فہرست |
[ترمیم] حالات زندگی
[ترمیم] افکار و نظریات
- تمام انسانوں کا الوہی جوہر یکساں ہے۔
- مذہبی شعور میں روح ایشور کے طور پر آشکار ہوتی ہے۔
- پریم (حب) اور دھرم (راست بازی) کے زریعے تمام انسان ایک ہی روحانی منزل تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
- معرفت اور وجدان حقیقت کے براہ راست حصول کا زریعہ ہے۔
- دنیا لامحدود روح کے ایک مخصوس احتمال کی تبدیلی کی صورت ہے۔
[ترمیم] اہم تصانیف
- فلسفۂ ہند
- ہندو نظریۂ حیات
- عینیت پسند نظریۂ حیات
- مشرقی مذاہب اور مغربی فکر
- تفسیر برہم سوتر
- تفسیر گیتا
- اپنیشدوں کی تفاسیر
[ترمیم] بیرونی روابط
زمرہ جات: فلسفہ | سوانح حیات | بھارت