رایؤ (اسٹریٹ فائٹر)
وکیپیڈیا سے
رایؤ اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ممتاز شخص ہے، جس کی شہرت کے بائث، دیگر کھیلوں کے اہم مبارز رایؤ کو مدنظر رکھتے ہوۓ بناۓ گۓہیں۔ اسکا سپاہیانہ فن انساتسوکن ہے۔ رايؤ کی نصل جاپانی ہے۔
فہرست |
[ترمیم] روپ
اسٹریٹ فائٹر2 کے متابق رایؤ کا مروجہ لباس ایک سفید وردی('گی')، کالی پیٹی، اور سرخ سربند ہے۔ رایؤ کی انکھیں کالی، جلد گندمی، اور بال کالے ہیں۔ وہ ہمیشہ اپنے ساتھ ایک بستا رکھتا ہے جس میں اہم چیزیں، مثلآ پاسپورٹ، پیسے اور ہوائ جہاز کی ٹکٹیں، ہیں۔ کئ تصاویر میں رایؤ کی پیٹی ان کانجی کے الفاظ سے سجی ہے:
ہوا=風
دراخت= 林
آگ=火
پہاڑ=山
یہ الفاظ سمپورن ہوکہ تاکیدا شنگن کا کتبہ بنتے ہیں، جوجاگیریتی جاپان کا ایک اہم راہنما تھا۔ یہ چار الفاظ سن تسو کی کتاب سے لیۓ گے ہیں: "ہوا مانند تیزی، درخت مانند خاموشی، آتش مزاجی، اور پہاڑ مانند مضبوطی"۔
[ترمیم] کہانی
رایؤ ایک آوارہ زندگی گزارتا ہے جو سپاہیانہ فن کے ظریہ حصول روحانی مدعا پہ مبنی ہے۔ اسکےلئے جیت اتنی اہم نہیں جتنا وقت مقابلا اور روحانی بہتری کا موقع ہیں۔ اسکو آکما کا جانی دشمن سمجھا جاتا ہے۔
[ترمیم] بچپن
رایؤ ایک یتیم طفل تھا جسکو اپنے والدین کی کوئ خبر نا تھی۔ اسکو چوٹی عمر سے گؤکن نام کے ایک استاد نے گود میں لے لیا۔ رایؤ نے انکۓ زیر نگرانی میں سپاہیانہ فن انساتسوکن سیکھا۔ چند سالوں کے بعد گؤکن نے رایؤ کی ملاقات کین ماسٹرض سے کروائ۔ یہ دونوں قریب دوست بن گۓ اور ایک ساتھ انساتسوکن کا ریاض کرتےتھے۔ 23 سال کی عمر میں رایؤ گؤکن کی اجازت لیتے ہوۓ عالمی مقابلہ سپاہیانہ فن کی طرف روانا ہوا۔
[ترمیم] اسٹریٹ فائٹر
پہلی اسٹریٹ فائٹر میں رایؤ عالمی مقابلہ سپاہیانہ فن کا ایک ہم سر ہے۔ اپنے تمام دشمنوں کو شکست دے کہ رایؤ کو مقابلہ کے میزبان، ساگاط، سے لڑھنے کا موقع ملتا ہے، اور وہ شدید دشواری کے باوجود ساگاط کو شکست دیتا ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔