سبی
وکیپیڈیا سے
سبی، صوبہ بلوچستان کا ایک شہر ہے اور ضلعی صدر مقام ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1903 میں ملا۔ 1974 میں ضلع نصیر آباد اور ضلع کوہلو اور 1983 میں ڈیر بگتی اور 1986 میں ضلع زیارت بنانے کے لءے اس کو تقسیم کیاگیا۔ سبی، پاکستان کا گرم ترین علاقہ ہے جہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے بھی اوپر چلا جاتا ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | بلوچستان | شہر | نامکمل