سمی
وکیپیڈیا سے
سمی پنجاب بالخصوص پوٹھوہار کا ایک روایتی ناچ ہے۔ یہ خوشی کے موقعوں پر ٹولیوں کی شکل میں دائروں میں کیا جاتا ہے۔ ہاتھوں کی انگلیوں اور انگوٹھوں پر گھنگرو بندھے ہوتے ہیں۔ ایک تالی نیچے بائیں مارتے ہیں اور پھر ایک دائیں اوپر ۔ یا پھر گھنگروں کے بغیر بائیں طرف تالی بجاتے ہیں اور دائیں طرف چٹکی۔
ڈهول سمّی ایک منظوم رومانی داستان بهی هے ـ ڈهول شہزاده اور سمّی رانی اس کے کردار هیں ـ ان دونوں کرداروں کے ساتھ ساتھ ان کے پالتو جانوروں کی بهی کہانی هے ـ ڈهول شہزادے کا طوطا اور سمّی کا ہیرا ہرن ـ