Cookie Policy Terms and Conditions >
قرآن مجید کی 69 ویں سورت۔ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ اس میں 52 آیات ہیں۔ حآقہ بمعنی وہ چیز جس کا ہونا حق اور یقینی ہو۔ یعنی قیامت۔ چونکہ اس سورت میں اسی کاذکر ہے ، اس لیے اس نام سے موسوم ہوئی۔
زمرہ: سورۃ