شاکلہ
وکیپیڈیا سے

- تلفظ ؛ کاف پر زیر کے ساتھ ، shakila
شاکلہ ؛ جسکو انگریزی میں plasma کہا جاتا ہے ایک نہایت اہم اور کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ انگریزی میں پلازما کا لفظ درحقیقت یونانی کے plassein سے لاطینی اور جرمنی زبان سے ہوتا ہوا آیا ہے۔ جسکے معنی بنیادی طور پر تو باریک پھیلانے کے تھے مگر پھر اس سے ڈھالنے اور شکل دینے کا مفہوم نکلا اور پھر یہ لفظ بہت سی سائنس کی شاخوں میں عود کرآیا۔ اسکے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں
- طبیعیات میں اسکا استعمال ایک بار دار (ionized) ہوا یا گیس کے لیۓ ہوتا ہے ، دیکھیۓ شاکلہ طبیعیات (plasma physiscs)
- خون کا وہ مائع حصہ کہ جسمیں خلیات تیرتے ہیں ، اسکے لیۓ دیکھیۓ شاکلہ (خون) (blood plasma)
- حیاتیات اور بطور خاص خلیاتی حیاتیات میں یہ لفظ کئی جگہوں پر استعمال ہوتا ہے